موبائل فون سستے اور فون کالز مہنگی ہو گئیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) آئندہ مالی سال وفاقی بجٹ میں موبائل فونز سستے جبکہ فون کالز، ایس ایم ایس اور انٹرنیٹ پیکیج مہنگے کر دیئے گئے ہیں ۔وزیر خزانہ شوکت ترین نے بجٹ تقریر کے دوران کہا ہے کہ موبائل فون درآمد کرنے پر ڈیوٹی میں مزید اضافہ کرنے کی تجویز ہے اس کے علاوہ وفاقی حکومت نے تین منٹ سے زیادہ کی موبائل فون کال پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی نافذ کر دی ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت کے آئندہ مالی سال 2021-22 کے بجٹ میں تین منٹ سے لمبی موبائل فون کالز پر فیڈرل ایکسائز

ڈیوٹی لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کی جانب سے قومی اسمبلی میں بجٹ پیش کیا گیا جس میں انہوں نے بتایا کہ تین منٹ سے لمبی موبائل فون کالز پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ انٹرنیٹ ڈیٹا کے استعمال اور ایس ایم ایس پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی نافذ کی جائے گی۔ وزیرخزانہ کا کہنا تھاکہ موبائل فونز پر موجودہ ودہولڈنگ ٹیکس کی شرح ساڑھے 12 فیصد سے کم کرکے 10 فیصد کیا جائے گا۔

Mobile phones have become cheaper and phone calls
Mobile phones have become cheaper and phone calls

how to earn money online. earn money online. ways on how to earn money online. ways to earn money online. earn money online ways. way to earn money online. how to earn money online with google. 

how to earn money online without investment. how to earn money online without paying anything. how to make money online for beginners. how to make money online for free. how to earn money online without investment for students.

make money fast today. make instant money online absolutely free. earn money online app. how to make money online games. earn money online free fast and easy. make money online PayPal. get paid daily through your cell phone

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top