واٹس ایپ اب بغیر انٹرنیٹ کے بھی استعمال کیا جا سکے گا

واٹس ایپ نے صارفین کیلئے ایک اہم فیچر لانچ کیا ہے جس کی وجہ سے ان کی بڑی پریشانی دور ہو جائیگی۔واٹس ایپ کے سربراہ ول کیتھ کارٹ کی جانب سے ٹوئٹر پر جاری پیغام میں کہا گیا ہے کہ ملٹی ڈیوائس فیچر صارفین کیلئے متعارف کروا دیا گیا ہے جس کے تحت فون کے علاوہ چار دیگر ڈیوائسز پر بھی واٹس ایپ استعمال کیا جاسکے گا۔واٹس ایپ کے سربراہ کے مطابق اگر صارف کے فون کا انٹرنیٹ ڈس کنیکٹ ہوجائے تب بھی ڈیسک ٹاپ پر واٹس ایپ کی سہولت موجود ہوگی یعنی اب لیپ ٹاپ اور ڈیسک

ٹاپ پر واٹس ایپ استعمال کرنے کیلئے فون کی ضرورت نہیں ہوگی۔فی الحال یہ فیچر اینڈرائیڈ اور اآئی فون کے کچھ صارفین کے لیے متعارف کروایا گیا ہے جبکہ آئندہ کچھ دنوں میں ہر کوئی اس فیچر تک رسائی حاصل کرسکے گا۔

واٹس ایپ نے اپنے صارفین کیلئے ایک اہم فیچر لانچ کیا ہے جس کی وجہ سے ان کی بڑی پریشانی دور ہو جائے گی۔

واٹس ایپ کے سربراہ ول کیتھ کارٹ کی جانب سے ٹوئٹر پر جاری پیغام میں کہا گیا ہے کہ ملٹی ڈیوائس فیچر صارفین کے لیے متعارف کروا دیا گیا ہے جس کے تحت فون کے علاوہ چار دیگر ڈیوائسز پر بھی واٹس ایپ استعمال کیا جاسکے گا۔

واٹس ایپ کے سربراہ کے مطابق اگر صارف کے فون کا انٹرنیٹ ڈس کنیکٹ ہوجائے تب بھی ڈیسک ٹاپ پر واٹس ایپ کی سہولت موجود ہوگی یعنی اب لیپ ٹاپ اور ڈیسک ٹاپ پر واٹس ایپ استعمال کرنے کیلئے فون کی ضرورت نہیں ہوگی۔

فوٹو: ویب بیٹا انفو
فوٹو: ویب بیٹا انفو

فی الحال یہ فیچر اینڈرائیڈ اور آئی فون کے کچھ صارفین کے لیے متعارف کروایا گیا ہے جبکہ آئندہ کچھ دنوں میں ہر کوئی اس فیچر تک رسائی حاصل کرسکے گا۔

واٹس ایپ نے فون کالز میں بڑی تبدیلی کردی

پیغام رسانی کیلئے استعمال کی جانے والی عالمی شہرت یافتہ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے صارفین کیلئے کالز میں تبدیلی کے ساتھ ایک نیا فیچر متعارف کروایا ہے۔

ایپلی کیشن کی ہر سرگرمی پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ ویب بیٹا انفو کی حالیہ رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ نے آئی او ایس بیٹا ورژن استعمال کرنے والے صارفین کیلئے کال کرنے اور موصول ہونے پر نیا انٹرفیس متعارف کروایا ہے۔

ویب بیٹا انفو کی جانب سے شیئر کردہ اسکرین شاٹ سے معلوم ہوتا ہے کہ نیا انٹرفیس ایپل کی انٹرفیس ایپ سے مماثلت رکھتا ہے۔

اس انٹرفیس کے تحت اب صارف باآسانی کال کے دوران آپشنز ڈھونڈ سکے گا، علاوہ ازیں اسکرین کے نیچے رِنگ کا آپشن بھی موجود ہوگا۔

واٹس ایپ اب بغیر انٹرنیٹ کے بھی استعمال کیا جا سکے گا
واٹس ایپ اب بغیر انٹرنیٹ کے بھی استعمال کیا جا سکے گا

how to earn money online. earn money online. ways on how to earn money online. ways to earn money online. earn money online ways. way to earn money online. how to earn money online with google. 

how to earn money online without investment. how to earn money online without paying anything. how to make money online for beginners. how to make money online for free. how to earn money online without investment for students.

make money fast today. make instant money online absolutely free. earn money online app. how to make money online games. earn money online free fast and easy. make money online PayPal. get paid daily through your cell phone

make money fast today. make instant money online absolutely free. earn money online app. how to make money online games. earn money online free fast and easy. make money online PayPal. get paid daily through your cell phone

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top