عید ٹھنڈی ہو گئی ، عید پر بادل خوب برسیں گے، عید کے تینوں روز بارش ہونے کی پیش گوئی

عیدالاضحی کے تینوں بارش کی خوشخبری سنا دی گئی، ماہرین موسمیات کا کہنا ہے کہ عید کے تینوں روز بارش کا امکان ہے، ملک بھر میں دو روز کے بعد مون سون کا دوسرا سپیل شروع ہو جائے گا جو اگست کے پہلے ہفتے تک جاری رہے گا۔

واضح رہے کہ کوہلو کے مختلف علاقوں ماوند،منجھرا،گرانڈ وڈھ، تمبوسمیت دیگر علاقوں میں شدید بارشوں نے تباہی مچا دی،سیلابی ریلا میں ایف سی کی گاڑی بہہ جانے سے ایک اہلکار جان بحق،ایک لاپتہ جبکہ ونگ کماں در سمیت چار اہلکاروں کو بحفاظت ریسکیو کرلیا گیا ہے،مختلف مقامات

پر رابطہ سڑکیں بہہ جانے سے کوہلو کا مختلف شہروں سے زمینی رابطہ منقطع،درجنوں جانور سیلابی ریلے میں بہہ گئے مختلف دیہات زیر آب کھڑی فصلیں تباہ۔ ڈپٹی کمشنر کوہلو عمران ابراہیم بنگلزئی کے مطابق منجھرا ندی پر ایف سی میوند رائفلز کی گاڑی سیلابی ریلے میں بہہ جانے سے ونگ کمانڈر لیفٹیننٹ کرنل فیاض احمد سمیت چھ اہلکار زد میں آ گئے،

ایف سی اور لیویز کی ٹیموں نے بروقت امدادی کارروائیاں شروع کر دی جس سے ونگ کمانڈر اور تین اہلکاروں کو بحفاظت ریسکیو کر لیا گیا ہے ریسکیو ٹیموں نے لاپتہ اہلکاروں کی تلاش شروع کر دی کئی گھنٹوں کی تلاش کے بعد بژیر کچ کے قریب ایک ایف سی اہلکار کی نعش برآمد ہوئی جبکہ دوسرے اہلکار کی تلاش جاری ہے

لیویز حکام کے مطابق مختلف مقامات پر ندی نالوں میں سیلابی ریلا گزرنے سے درجنوں دیہات بھی زیر آب آگئے جبکہ رابطہ سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو گئی، سوناری پل بہہ جانے سے کوہلو کا سبی کویٹہ سمیت صوبے کے دیگر شہروں اور اندرون سندھ کے اضلاع سے زمینی رابطہ منقطع ہو گیا۔ ضلعی انتظامیہ،محکمہ مواصلات اور لیویز فورس کی جانب سے متاثرہ سڑکوں کی بحالی کا کام جاری ہے دوسری جانب ایک درجن کے قریب دیہات سیلابی ریلوں کی زد میں آگئے کئی کچے مکانات منہدم ہو گئے درجنوں جانور سیلابی ریلوں میں بہہ گئے تیز ہواں کے باعث مختلف فیڈرز کے پول گرنے سے دوردراز دیہی علاقوں میں بجلی کی سپلائی معطل ہے۔

عید ٹھنڈی ہو گئی ، عید پر بادل خوب برسیں گے، عید کے تینوں روز بارش ہونے کی پیش گوئی
عید ٹھنڈی ہو گئی ، عید پر بادل خوب برسیں گے، عید کے تینوں روز بارش ہونے کی پیش گوئی

how to earn money online. earn money online. ways on how to earn money online. ways to earn money online. earn money online ways. way to earn money online. how to earn money online with google. 

how to earn money online without investment. how to earn money online without paying anything. how to make money online for beginners. how to make money online for free. how to earn money online without investment for students.

make money fast today. make instant money online absolutely free. earn money online app. how to make money online games. earn money online free fast and easy. make money online PayPal. get paid daily through your cell phone

make money fast today. make instant money online absolutely free. earn money online app. how to make money online games. earn money online free fast and easy. make money online PayPal. get paid daily through your cell phone

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top